e/ur/سہ پایہ (مجمع النجوم)

New Query

Information
instance of(noun) a configuration of stars as seen from the earth
constellation
Meaning
Urdu
has glossurd: سہ پایہ (عربی: آلة الرسام - انگریزی: Pictor) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم لاکائیل میں شامل کیا جاتا ہے۔ بنیادی خصوصیات اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب اول میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 246.739 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.6 فی صد بنتا ہے۔مطلع مستقیم 05 گھنٹے 42.46 منٹ ہے۔ اور تنزل 53 ڈگری 28.45 منٹ جنوب ہے۔ اس مجمع النجوم میں ایسے ستاروں کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ سیارے دریافت کیے جاچکے ہیں، 2 ہے۔ قریبی مجمع النجوم اس کے اردگرد چھینی، قاعدہ، کبوتر، ماہی زرین، جابر اور ماہی طیار واقع ہیں۔ متعلقہ مضامین * فہرست مجمع النجوم * خاندان مجمع النجوم
lexicalizationurd: سہ پایہ

Query

Word: (case sensitive)
Language: (ISO 639-3 code, e.g. "eng" for English)


Lexvo © 2008-2025 Gerard de Melo.   Contact   Legal Information / Imprint